قول استحباب راجح اور مفتی بہ ہے (احسن الفتاوی3/496)
Mufti Abdul Raheem LajpooriSaheb rahmatullahi alaih also says:
جی ہاں نماز وتر میں دعائے قنوت پوری کرکےاللهم صلى على محمد و على آلمحمد پڑھنا مستحب ہے (فتاوی رحیمیہ5/236)
Mufti Salmaan MansoorpuriSaheb madda zillahu writes:
اگر دعاء قنوت کے ساتھ درود شریف ملایا جائے ،تو یہ صرف نہ کہ جائز بلکہ مستحسن قرار دیا جائے گا؛کیوںکہ درود شریف شامل کرنے سےدعا کی قبولیت کی امید زیادہ ہوجاتی ہے،اسی لئے فقہاء نے دعاء قنوت کے ساتھ درود شریف ملانے کو مستحب لکھا ہے۔بریں بناء عوام و خواص کو اس کی ترغیب دی جاسکتی ہے . (کتاب النوزل4/571)